اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.10 قیمت فروخت : 40.17
  • یورو قیمت خرید: 325.88 قیمت فروخت : 326.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.91 قیمت فروخت : 373.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.05 قیمت فروخت : 186.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.31 قیمت فروخت : 202.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 77.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.70 قیمت فروخت : 914.33
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442800 دس گرام : 379600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405897 دس گرام : 347964
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6342 دس گرام : 5443
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: خودکشی سمیت مختلف واقعات میں 5 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

03 May 2025
03 May 2025

(لاہور نیوز) شہر میں خودکشی سمیت مختلف واقعات میں 4افراد جان کی بازی ہار گئے۔

ایدھی ترجمان کے مطابق برکی کے قریب چوکی پھلروان پیراگون سٹی میں 40 سالہ شخص  نے نامعلوم وجوہات  کی بنا پر خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، متوفی کی شناخت امداد حسین کے نام سے ہوئی۔

باٹا پور کے ٹیرا پل کے قریب 25 سالہ شخص کی پھندا لگی لاش برآمد  ہوئی، نعش درخت سے لٹکتی ہوئی تھی تاہم تاحال اسکی شناخت نہ ہو سکی، نشتر کالونی کے قریب روہی نالہ سے 32 سالہ شخص کی لاش ملی ہے، تاحال اسکی بھی شناخت ممکن نہیں ہو سکی متوفی بظاہر نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے۔

سندر کے علاقہ بحریہ ٹاؤن کینال روڈ کے قریب 50 سالہ شخص گھر میں مردہ حالت میں ملا، متوفی کی شناخت عامر کے نام سے ہوئی، نعش 5 روز پرانی معلوم ہوتی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی اداروں  نے تمام شواہد جمع کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے جبکہ پرانا کاہنہ میں گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر 22 سالہ نوجوان  آفتاب نے خودکشی کر لی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے