اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.10 قیمت فروخت : 40.17
  • یورو قیمت خرید: 325.88 قیمت فروخت : 326.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.91 قیمت فروخت : 373.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.05 قیمت فروخت : 186.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.31 قیمت فروخت : 202.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 77.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.70 قیمت فروخت : 914.33
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442800 دس گرام : 379600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405897 دس گرام : 347964
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6342 دس گرام : 5443
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

محکمہ جیل خانہ جات میں 5 اعلیٰ افسروں کے تبادلے کر دیئے گئے

02 May 2025
02 May 2025

(لاہور نیوز) محکمہ جیل خانہ جات میں 5 اعلیٰ جیل افسران کے تبادلے کر دیئے گئے۔

کامران انجم کو ڈی آئی جی ساہیوال ریجن جبکہ ڈی آئی جی ساہیوال ریجن ملک شوکت فیروز کو محکمہ ایس اینڈ جے اے ڈی رپورٹ کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا۔

قاضی محمد اسلم کو ڈی آئی جی بہاولپور ریجن محکمہ جیل خانہ جات تعینات کر دیا گیا، اسی طرح ڈی آئی جی نوید رؤف کو ڈی آئی جی انسپکشن آئی جی جیل خانہ جات کا اضافی چارج سونپا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے