اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

چینی مزید مہنگی، ایک بوری کی قیمت 8,225 روپے مقرر

02 May 2025
02 May 2025

(ویب ڈیسک) مہنگائی کے ستائے عوام کے لئے ایک اور بری خبر، چینی کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھنا شروع ہو گئی ہیں۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق 50 کلو گرام چینی کی بوری کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد ایک بوری کی نئی قیمت 8,225 روپے ہو گئی۔

ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت 164 روپے 50 پیسے فی کلو گرام تک پہنچ چکی ہے جبکہ پرچون مارکیٹ میں چینی 175 سے 180 روپے فی کلو گرام میں فروخت ہو رہی ہے۔

تاجروں کا کہنا ہے کہ طلب اور رسد کے فرق، حکومتی نگرانی کی کمی اور ذخیرہ اندوزوں کی سرگرمیوں کے باعث چینی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے