اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاک بھارت کشیدگی : لاہور کی مخصوص فضائی حدود جزوی طور پر بند

02 May 2025
02 May 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث کراچی اور لاہور کی مخصوص فضائی حدود کو ایک ماہ کیلئے جزوی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پہلگام فالز فلیگ آپریشن کے بعد دونوں ممالک کے درمیان حالات کشیدہ ہو گئے ہیں، جس کے پیش نظر پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی  نے نوٹس ٹو ایئرمین جاری کر دیا ہے۔

جاری کردہ نوٹم کے مطابق کراچی اور لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کی مخصوص فضائی حدود یکم مئی سے 31 مئی تک ہر روز صبح 4 بجے سے صبح 8 بجے تک بند رہے گی۔

حکام کے مطابق فضائی حدود کی بندش سکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر کی گئی ہے  تاہم کمرشل پروازیں متبادل روٹس کے ذریعے جاری رہیں گی اور فلائٹ آپریشن پر اس بندش کے زیادہ اثرات مرتب نہیں ہوں گے۔

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی  نے واضح کیا ہے کہ یہ اقدام صرف احتیاطی تدابیر کے طور پر اٹھایا گیا ہے تاکہ قومی فضائی حدود کو ہر ممکن سکیورٹی فراہم کی جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے