اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن،3ہزار لٹر ناقص دودھ ، 3700 کلو مضر صحت گوشت تلف

02 May 2025
02 May 2025

(لاہور نیوز) فوڈ سیفٹی ٹیموں کا ٹولنٹن مارکیٹ اور اڈا پلاٹ میں کریک ڈاؤن، 3ہزار لٹر ناقص ملاوٹی دودھ اور 3ہزار 700 کلو مضر صحت گوشت تلف کر دیا ۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی حکام کا کہنا ہے کہ ٹولنٹن مارکیٹ میں گودام سے مردہ اور بیمار مرغیاں برآمد ہونے پر مقدمہ درج کروایا گیا، ٹولنٹن مارکیٹ میں 17 گوشت بردار گاڑیوں اور گودام میں موجود 43 ہزار کلو مرغیوں کی چیکنگ کی گئی۔

 اڈا پلاٹ کی سخت ناکہ بندی کرکے 41 گاڑیوں میں موجود 46 ہزار لٹر دودھ چیک کیا گیا، سابقہ دی گئی ہدایات پرعمل نہ کرنے پر ایک سپلائر کو بھاری جرمانہ عائد کیا گیا، فوڈ اتھارتی ملاوٹی دودھ اور گوشت لاہور کے مختلف علاقوں میں سپلائی کیا جانا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے