اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

27اشتہاریوں سمیت مختلف مقدمات میں مطلوب 140 ملزمان گرفتار

02 May 2025
02 May 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں ڈولفن سکواڈ کی 24/7 سنیپ چیکنگ و پٹرولنگ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق 72گھنٹوں سے سٹریٹ کریمنلز، ڈاکوؤں اور اشتہاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

 ایس پی ڈولفن ارسلان زاہد  نے کا کہنا ہے کہ 27اشتہاریوں سمیت مختلف مقدمات میں مطلوب 140 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا،گرفتار ملزمان پر سنگین جرائم کے متعدد مقدمات درج ہیں،ڈولفن سکواڈ نے 47 ریکارڈ یافتہ، 50 عادی مجرموں کو حراست میں لیا،مختلف زیر سماعت مقدمات میں 16 عدالتی مفرور بھی گرفتار کئے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے