اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایل بلاک پولیس کا ایکشن، ریکارڈ یافتہ منشیات فروش گرفتار

02 May 2025
02 May 2025

(لاہور نیوز) انچارج چوکی ایل بلاک پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ریکارڈ یافتہ منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق ملزم محمد رفیق کو خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا گیا، جس کے قبضے سے 1000 گرام آئس برآمد کی گئی ہے۔ پولیس نے فوری طور پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

پولیس حکام کے مطابق ملزم محمد رفیق پہلے بھی کئی بار منشیات فروشی کے مکروہ دھندے میں جیل جا چکا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی تاکہ نوجوان نسل کو اس زہر سے بچایا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے