اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایک ماہ میں 44 ہزار سے زائد ٹریفک حادثات: 433 افراد جاں بحق

01 May 2025
01 May 2025

(لاہور نیوز) پنجاب ایمرجنسی سروس کی جانب سے گزشتہ ماہ ہونیوالے حادثات کی رپورٹ جاری کر دی گئی۔

 

ریسکیو حکام کے مطابق ایک ماہ کے دوران پنجاب ایمرجنسی سروس  نے 206،685 متاثرین کو ریسکیو سروسز فراہم کیں تاہم گزشتہ ماہ پنجاب بھر میں 44،086 ٹریفک حادثات میں 433 افراد جاں بحق ہوئے۔

اسی طرح 131،511 میڈیکل ایمرجنسیز پر فوری رسپانس کیا گیا، پنجاب بھر میں 5،090 آتشزدگی جبکہ سب سے زیادہ 675 آتشزدگی کے واقعات صرف لاہور میں رپورٹ ہوئے۔

گزشتہ ماہ 5،002 گرنے، 3،713 ڈلیوری اور 4،539 جرائم ایمرجنسیز پر سروسز فراہم کی گئی جبکہ 977 اینیمل ریسکیو، 702 کرنٹ لگنے کی ایمرجنسیز پر بروقت رسپانس کیا گیا، اسی طرح 456 جھلسنے، 70 ڈوبنے، 31 عمارات گرنے سمیت 5،080 متفرق ایمرجنسیز پر ریسکیو  نے خدمات فراہم کیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے