اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

صدر لاہور چیمبر آف کامرس نے 10 ملین روپے سے وارفنڈ قائم کر دیا

01 May 2025
01 May 2025

(لاہورنیوز) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر میاں ابوذر شاد نے جنگی حالات میں قومی یکجہتی کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا۔

صدر لاہور چیمبر آف کامرس میاں ابوذر شاد نے 10 ملین روپے سے "وار فنڈ" قائم کر دیا، انہوں نے کہا کہ یہ وار فنڈ مسلح افواج اور قوم سے اظہار یکجہتی ہے۔میاں ابوذر شاد کا کہنا تھا کہ کاروباری برادری اور عوام اس فنڈ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے،پاکستان کی سالمیت کے لیے بزنس کمیونٹی ہر قربانی کے لیے تیار ہے۔

صدر لاہور چیمبر آف کامرس نے کہا کہ وار فنڈ کا مقصد مشکل وقت میں قومی اداروں کو سپورٹ کرنا ہے لاہور چیمبر آف کامرس نے ہمیشہ قومی مفادات کو ترجیح دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے