اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ڈپٹی کمشنر لاہور کا منافع خوروں کیخلاف کارروائی کا حکم

01 May 2025
01 May 2025

(ویب ڈیسک) ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا نے منافع خوروں کیخلاف سخت کارروائی کرنے کا حکم دے دیا۔

سرکاری ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی پر سخت کارروائیاں جاری ہیں، ضلعی انتظامیہ کی مسلسل نگرانی سے آلو اور ٹماٹر کی قیمتوں میں استحکام برقرار ہے، اروی، بھنڈی، گاجر، پالک، گھیا، شملہ مرچ، لہسن کی قیمتوں میں بھی استحکام برقرار ہے۔

ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا کا کہنا ہے اسسٹنٹ کمشنرز اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس مسلسل میدان میں سرگرم ہیں، اضافی قیمت وصولی پر 5 ہزار روپے جرمانہ، 6 ایف آئی آرز درج، 15 وارننگز جاری کیں۔

ان کا کہنا تھا منافع خوروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، شہریوں کے حقوق کا تحفظ اولین ترجیح، گراں فروشوں کو بخشا نہیں جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے