اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایف بی آر کو اپریل کے دوران 110 ارب روپے سے زائد ریونیو شارٹ فال کا سامنا

01 May 2025
01 May 2025

(لاہور نیوز) ایف بی آر کو اپریل کے دوران 110 ارب روپے سے زائد ریونیو شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑ گیا۔

ایف بی آر ذرائع کے مطابق ایف بی آر کو اپریل کے دوران 963 ارب روپے اکٹھے کرنا تھے، اپریل کے دوران 850 ارب روپے سے زائد اکٹھے کر سکا، جولائی سے اپریل ریونیو شارٹ فال 815 ارب سے زیادہ ہو گیا، ایف بی آر کو جولائی سے اپریل 10 ہزار 130 ارب اکھٹے کرنا تھے۔

چیئرمین ایف بی آر  نے بتایا کہ سالانہ بنیادوں پر 30 فیصد ریونیو گروتھ ریکارڈ ہوئی، ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب آئی ایم ایف شرط کے مطابق ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے