اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف کی ٹی20 کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل

01 May 2025
01 May 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن میں لاہور قلندرز کے فاسٹ بولرز شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف نے ٹی20 کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل کر لیں۔

گزشتہ روز لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے 19 ویں میچ میں لاہور قلندرز  نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 210 رنز کا ہدف دیا، جس کے تعاقب میں اسلام آباد کی ٹیم صرف 121 رنز پر ڈھیر ہو گئی، اس میچ میں شاہین اور حارث دونوں  نے اپنی 300 وکٹیں مکمل کیں۔

شاہین شاہ آفریدی  نے یہ اعزاز 216 ویں میچ میں حاصل کیا جبکہ حارث رؤف نے 228 ویں میچ میں یہ کارنامہ انجام دیا.

شاہین آفریدی ٹی20 کرکٹ میں 300 وکٹیں لینے والے سب سے تیز پاکستانی بولر بن گئے ہیں جبکہ حارث رؤف دوسرے تیز ترین پاکستانی بولر ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے