اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹیٹ بینک 5 مئی کو نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، شرح سود میں کمی کا عندیہ

01 May 2025
01 May 2025

(لاہور نیوز) سٹیٹ بینک 5 مئی کو نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا۔

مالیاتی اداروں نے شرح سود میں کمی کا عندیہ دے دیا ، سروے میں 69 فیصد شرکاء نے شرح سود میں کم از کم 50 بیسز پوائنٹس کمی کا اشارہ دیا، 30 فیصد شرکاء نے کہا شرح سود میں 100 بیسز پوائنٹس کمی ہوگی۔

سروے کے مطابق پالیسی ریٹ دسمبر تک آٹھ سے نو فیصد ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے