اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کسی سے لڑائی نہیں، بابر بڑے بیٹر، آؤٹ کرنے کیلئے پلان بناکر آتا ہوں: عامر

29 Apr 2025
29 Apr 2025

(ویب ڈیسک) کوئٹہ کے ٹیسٹ فاسٹ باؤلر محمد عامر نے پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کو آؤٹ کرنے کے بعد جارحانہ انداز میں منفرد جشن منایا جو کافی وائرل ہو گیا۔

اس دوران عظیم کھلاڑی سر ویوین رچرڈز نے عامر کو پرسکون رہنے کا مشورہ دیا، یہ مناظر وائرل ہو گئے۔

میچ کے بعد محمد عامر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میدان میں کسی سے لڑائی نہیں ہوتی تاہم جارحانہ انداز ضرور اختیار کیا جاتا ہے اور یہی فاسٹ باؤلنگ کی خوبصورتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ جارحانہ انداز فینز بھی انجوائے کرتے ہیں، بابر اعظم بہت بڑے کھلاڑی ہیں، ان کے خلاف پلان بنا کر آتا ہوں، ان کے خلاف کامیابی مل رہی ہے تو ملنے دیں، فوکس اپنی باؤلنگ پر ہوتا ہے، یہ نہیں دیکھتا کہ سامنے کون ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے