اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

لاہور قلندرز جس سمت جا رہی اس سے مطمئن ہیں: فخر زمان

29 Apr 2025
29 Apr 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ ہم نے 3 میچز جیتے، 3 ہارے ہیں، جس سمت میں ٹیم جا رہی ہے اس سے مطمئن ہیں۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا ہے کہ ہم سب مل کر کھیل رہے ہیں اور حریف ٹیموں کو ٹف ٹائم دے رہے ہیں، مشکل پیش آنے کے باوجود 170 سے زائد رنز بن رہے ہیں، جیسی پچز بن رہی ہیں ہمیں اس کا فائدہ ہو گا۔

لاہور قلندرز کے بیٹر نے مزید کہا ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ ڈومیسٹک میں بھی گرین پچز ہونی چاہئیں تاکہ فائدہ ہو، ریشاد حسین باصلاحیت سپنر ہے، اس کا مستقبل روشن ہے۔

فخر زمان نے یہ بھی کہا ہے کہ ایک جگہ پر میچز ہونے سے کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہونے کا موقع ملتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے