اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پہلگام حملہ: بھارتی انتہا پسند آپے سے باہر، جیولین تھرور نیرج چوپڑا کا جینا مشکل کر دیا

26 Apr 2025
26 Apr 2025

(لاہورنیوز) پہلگام حملے کے بعد بھارتی میڈیا اور بی جے پی کے انتہاپسند آپے سے باہر ہوگئے، اپنے قومی ہیرو کو بھی نہ چھوڑا۔

انتہاپسندوں نے بھارتی جیولین تھرور نیرج چوپڑا کا جینا مشکل کردیا، پاکستانی گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو بھارت آنے کی دعوت دینے پر بھارتی عوام اور میڈیا نیرج چوپڑا پر تنقید کرنے لگے، بھارتی گولڈ میڈلسٹ کو وضاحتیں دینی پڑ گئیں۔

نیرج چوپڑا نے پہلگام واقعہ کی بھی مذمت کی،انہوں نے کہا کہ ارشد ندیم کو ایونٹ کی دعوت واقعہ سے بہت پہلے دی تھی،ارشد ندیم کو دعوت دینے پر بہت کچھ غلط کہا گیا اور نفرت کا اظہار کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے