اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

انوارالحق کاکڑ کی مریم نواز سے ملاقات، پنجاب میں شعبہ صحت میں اصلاحات کو سراہا

22 Apr 2025
22 Apr 2025

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے ملاقات کی۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا خیر مقدم کیا، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ ملکی صورتحال، قیام امن اور صوبائی ترقیاتی پراجیکٹس پر بھی بات چیت ہوئی۔

سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ  نے وزیر اعلیٰ مریم نواز کے ویژن کو سراہا، اس موقع پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ پنجاب میں نوجوانوں کو تعلیم، آئی ٹی ٹریننگ، انٹرشپس اور روزگار کی سہولتوں سے ایمپاور کیا جا رہا ہے تاہم صحت کا شعبہ اور قیام امن پہلی ترجیحات میں شامل ہے۔

انوار الحق کاکڑ کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے صحت اور تعلیم کے شعبہ میں انقلابی پراجیکٹس متعارف کرائے ہیں، وہ پاکستان میں ویمن ایمپاورمنٹ کی زندہ مثال ہیں، سابق وزیر اعظم  نے پنجاب میں شعبہ صحت میں جاری اصلاحات کو بھی سراہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے