اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.66 قیمت فروخت : 38.73
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.85 قیمت فروخت : 281.35
  • یورو قیمت خرید: 319.03 قیمت فروخت : 319.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.46 قیمت فروخت : 374.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.42 قیمت فروخت : 179.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.45 قیمت فروخت : 202.81
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.96 قیمت فروخت : 1.96
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.89 قیمت فروخت : 75.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.99 قیمت فروخت : 77.13
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 348900 دس گرام : 299100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319823 دس گرام : 274173
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3485 دس گرام : 2991
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بھٹک کر پاکستان آنے والے نایاب بھارتی ہرن کو جنگل میں چھوڑ دیا گیا

22 Apr 2025
22 Apr 2025

(ویب ڈیسک) نارووال میں گزشتہ روز بھارت سے بھٹک کر آنے والے نایاب ہرن کو جنگل میں واپس آزاد کر دیا گیا۔

بھارتی نایاب ہرن بھٹک کر پاکستانی حدود نارووال میں آ گیا تھا جو ڈر خوف کی وجہ سے گلیوں میں بھٹکتا رہا اور دیواروں پر چڑھتے ہوئے زخمی ہو گیا تھا۔

محکمہ وائلڈ لائف کو موقع پر طلب کر لیا گیا تھا۔

محکمہ وائلڈ لائف  کا کہنا تھا کہ زخمی ہرن کو پکڑ کر طبعی امداد دی گئی ، بھارتی نایاب ہرن طبعی امداد اور ریسٹ کروانے کے بعد اسی جنگل میں آزاد کر دیا گیا ،اس موقع پر محکمہ وائلڈ لائف اور دیگر افسران موجود تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles