اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.90 قیمت فروخت : 281.40
  • یورو قیمت خرید: 319.51 قیمت فروخت : 320.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.15 قیمت فروخت : 376.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.76 قیمت فروخت : 180.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.95 قیمت فروخت : 203.31
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.97 قیمت فروخت : 1.98
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.88 قیمت فروخت : 75.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.01 قیمت فروخت : 77.14
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 348500 دس گرام : 298800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319456 دس گرام : 273898
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3495 دس گرام : 3000
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جے یو آئی کے ساتھ اتحاد نہ ہونے کا معاملہ: بیرسٹر گوہر کا ردِ عمل آ گیا

21 Apr 2025
21 Apr 2025

(لاہور نیوز) جے یو آئی کے ساتھ اتحاد نہ ہونے کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی کا ردِ عمل سامنے آ گیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے اپنے ردِ عمل میں کہا ہے کہ جے یو آئی ایک بڑی جماعت ہے اُن کا جو بھی فیصلہ ہو گا قبول ہو گا، ہمارے پاس آفیشل اُن کی طرف سے ابھی ایسا کچھ نہیں آیا، ہمیں بھی ایک ذرائع سے ہی یہ خبر پتا چلی ہے۔

بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ جے یو آئی کے رہنما اسلم غوری نے بیان دیا کہ ہم  نے کچھ فیصلے کیے ہیں تاہم جے یو آئی کی پریس ریلیز کے بعد ہی ہم اپنا ردعمل دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لئے ہم بہت عرصے سے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا رہے ہیں، عدالت کو چاہیے کہ بنیادی حق دے ،عدالت کا مطلب ہی یہ ہے کہ وہ آزاد ہو۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles