اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ہمارے جھنڈے کی خوبصورتی اقلیتوں کے بغیر ادھوری ہے: مشعال ملک

20 Apr 2025
20 Apr 2025

(لاہور نیوز) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ ہمارے جھنڈے کی خوبصورتی اقلیتوں کے بغیر ادھوری ہے۔

ایسٹر کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشعال ملک کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں افراتفری ہورہی ہے، ضرورت ہے کہ ہمارے درمیان رواداری ہو،تقسیم ہند کے وقت کرسچن کمیونٹی کے رہنماؤں نے کردار ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ میں بھی مشہور جج کرسچن کمیونٹی سے ہی تھے، آپ آر ایس ایس کا ہندوستان دیکھ سکتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ نریندر مودی مساجد کو شہید اور مسلمانوں پر ظلم کر رہا ہے، دنیا میں مذہب کے نام پر شدت پسندی پائی جاتی ہے،ہندوستان میں ہمارے مسلمان اور کرسچن بھائی خوفزدہ ہیں۔مشعال ملک نے کہا کہ آج ایسٹر کے موقع پر دنیا میں امن کا پیغام جانا چاہیے، فلسطین اور کشمیر میں ظلم وبربریت جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے