اپ ڈیٹس
  • 245.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.90 قیمت فروخت : 281.40
  • یورو قیمت خرید: 319.51 قیمت فروخت : 320.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.15 قیمت فروخت : 376.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.76 قیمت فروخت : 180.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.95 قیمت فروخت : 203.31
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.97 قیمت فروخت : 1.98
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.88 قیمت فروخت : 75.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.01 قیمت فروخت : 77.14
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 348500 دس گرام : 298800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319456 دس گرام : 273898
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3495 دس گرام : 3000
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عازمین حج کی ویکسی نیشن کا عمل 21 اپریل سے شروع کرنے کا فیصلہ

20 Apr 2025
20 Apr 2025

(ویب ڈیسک) دارالحجاج لاہور نکلسن روڈ میں 21اپریل سے ویکسی نیشن کا عمل شروع ہوگا، عازمین حج کو گرن توڑ بخار، انفلوئنزا اور پولیو کی ویکسی نیشن کروانا لازمی قراردیا گیا ہے ۔

عازمین کو ویکسی نیشن کروانے پر پیلے رنگ کا سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے گا، حکومت نے 65سال سے زائد عمر کے عازمین حج کو کورونا ویکسین لگوانے کی ہدایت کی ہے۔

تمام عازمین کو حج پرواز سے 10 روز قبل ویکسی نیشن کارڈ حاصل کرنا ہو گا، دارالحجاج لاہور میں ہفتہ کے 7روز تک ویکسی نیشن کی سہولت میسر ہو گی، حج پرواز سے قبل عازمین کو سم، شناختی لاکٹ ودیگر کوائف بھی حاصل کرنا ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے