اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

غیر قانونی افغانوں کو ملازمت اور کرائے پر رہائش دینے پر پابندی عائد

18 Apr 2025
18 Apr 2025

(لاہور نیوز) وفاقی حکومت کی جانب سے غیر قانونی افغانوں کو کرائے پر رہائش، ملازمت دینے پر پابندی عائد کر دی گئی۔

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ افغانستان میں دس لاکھ امریکی ہتھیار القاعدہ، ٹی ٹی پی اور دیگر دہشت گردوں کے ہاتھ لگنے کی خبریں پاکستانی مؤقف کی تائید ہے، انہوں نے کہا کہ غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کو آج سے کرائے پر گھر اور ملازمت دینے پر پابندی ہو گی۔

طلال چوہدری نے مزید کہا کہ سعودی عرب، خلیجی ملکوں، یورپ اور امریکا سے شکایتیں آئیں کہ پاکستان کی آئی ڈی اور جعلی پاسپورٹ استعمال کیے گئے ہیں تاہم اسحاق ڈار کی سربراہی میں جلد وفد افغانستان جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے