اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.88 قیمت فروخت : 38.95
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.85 قیمت فروخت : 281.35
  • یورو قیمت خرید: 317.62 قیمت فروخت : 318.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.40
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 180.22 قیمت فروخت : 180.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.24 قیمت فروخت : 203.61
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.87 قیمت فروخت : 75.00
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.99 قیمت فروخت : 77.13
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.88 قیمت فروخت : 918.51
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 339200 دس گرام : 290800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 310931 دس گرام : 266565
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3402 دس گرام : 2920
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کل اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ کابل کا دورہ کرینگے

18 Apr 2025
18 Apr 2025

(لاہور نیوز) پاک افغان تعلقات میں بڑا بریک تھرو، عبوری افغان وزیر خارجہ کی دعوت پر نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کل کابل کا دورہ کریں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایک اعلیٰ سطح وفد بھی نائب وزیر اعظم کے ہمراہ ہو گا، دورے کے دوران اسحاق ڈار افغان قائم مقام وزیر اعظم ملا محمد حسن اخوند سے ملاقات کریں گے۔

اس کے علاوہ ان کی افغانستان کے قائم مقام نائب وزیر اعظم برائے اقتصادی امور ملا عبدالغنی برادر اور قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی سے بھی ملاقاتیں اور وفود کی سطح پر بات چیت ہو گی۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ان مذاکرات میں پاک افغان تعلقات کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کیا جائے گا جس میں باہمی مفادات کے تمام شعبوں، سکیورٹی، تجارت، رابطے اور عوامی تعلقات میں تعاون کے فروغ پر بات چیت شامل ہے۔

نائب وزیر اعظم کا یہ دورہ برادر ملک افغانستان کے ساتھ پائیدار روابط بڑھانے کیلئے پاکستان کے عزم کا عکاس ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles