اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.88 قیمت فروخت : 38.95
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.85 قیمت فروخت : 281.35
  • یورو قیمت خرید: 317.62 قیمت فروخت : 318.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.40
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 180.22 قیمت فروخت : 180.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.24 قیمت فروخت : 203.61
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.87 قیمت فروخت : 75.00
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.99 قیمت فروخت : 77.13
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.88 قیمت فروخت : 918.51
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 339200 دس گرام : 290800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 310931 دس گرام : 266565
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3402 دس گرام : 2920
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پاکستانی خاتون کے افغان شوہر کو شہریت دینے کا کیس، لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش

18 Apr 2025
18 Apr 2025

(لاہور نیوز) پاکستانی خاتون کے افغان شوہر کو شہریت دینے کے کیس میں عدالت نے لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش کر دی۔

لاہور ہائی کورٹ میں خاتون کی غیر ملکی سے شادی کے کیس میں افغان لڑکے کو پاکستانی شہریت دینے کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس فاروق حیدر  نے مسرت جبین کی درخواست پر سماعت کی۔

عدالت نے درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش کر دی، درخواست میں شہریت ایکٹ 1951 کو بھی چیلنج کیا گیا ہے۔

درخواست گزار پاکستانی خاتون  نے 2012 میں افغانی لڑکے نسیم سے شادی کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles