اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

قلعہ گجر سنگھ: سابقہ ریکارڈ یافتہ 11 جواریے گرفتار

18 Apr 2025
18 Apr 2025

(لاہور نیوز) قلعہ گجر سنگھ پولیس کی کارووائی،سٹے بازوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سابقہ ریکارڈ یافتہ سٹے بازوں کیخلاف کریک ڈاؤن میں 11 جواریے گرفتار کر لیےگئے،ملزمان میں محسن،ارشاد،نور احمد،امتیاز،افضال،سرور وغیرہ شامل ہیں۔

ملزمان کے قبضہ سے 1 لاکھ 40 ہزار سے زائد کی نقدی ، 10 موبائل فونز و دیگر سامان برآمد کر لیا گیا ، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج  کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے