اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈرگ کورٹس کو نئے انداز سے تشکیل دینے کا فیصلہ

17 Apr 2025
17 Apr 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبے میں ڈرگز مافیا کے خلاف مؤثر کارروائی کو یقینی بنانے کیلئے ڈرگ کورٹس کی ازسرِنو تشکیل کا فیصلہ کر لیا۔

بل کے متن کے مطابق ڈرگ کورٹس میں ایک سیشن جج اور دو ماہرین پر مشتمل ایک نیا ٹربیونل قائم کیا جائے گا۔

سیشن جج کو لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی جانب سے 3 سال کیلئے نامزد کیا جائے گا جبکہ دو ماہرین، جنہیں پندرہ سالہ تجربہ حاصل ہو اُنہیں پنجاب حکومت تین سال کیلئے منتخب کرے گی۔

بل کے مطابق کسی بھی مقدمے میں حتمی فیصلہ تینوں ارکان کی موجودگی میں ہی ممکن ہو گا، اس ترمیم کا مقصد ڈرگ کورٹس کو ماحولیاتی اور لیبر کورٹس کی طرز پر مضبوط اور فعال بنانا ہے تاکہ منشیات کے مقدمات میں شفاف اور بروقت فیصلے ممکن بنائے جا سکیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے