اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے شہریوں کو لوٹنے والا ڈکیت گروپ گرفتار

17 Apr 2025
17 Apr 2025

(ویب ڈیسک) اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے شہریوں سے وارداتیں کرنے والا ڈکیت گروپ گرفتار کر لیا۔

ترجمان کے مطابق فیصل ٹاؤن پولیس نے 2 رکنی ڈکیت گروپ گرفتار کر لیا، ڈکیت گروپ کو سی سی ٹی وی فوٹیج سے ٹریس کرکے حراست میں لیا گیا۔

ملزمان فیصل ٹاؤن و ملحقہ علاقوں میں موجود اے ٹی ایم مشینوں کے باہر ریکی کرتے اور رقم نکلوا کر آنے والے شہریوں سے گن پوائنٹ پر واردات کرتے تھے، ملزمان کیخلاف چوری، ڈکیتی کے 20 سے زائد مقدمات درج ہیں، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے