اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب پولیس کے 50 افسران سی سی ڈی میں تعینات کر دیئے گئے

16 Apr 2025
16 Apr 2025

(لاہور نیوز) پنجاب پولیس میں تقرر و تبادلے، ایس ایس پی، ایس پی اور ڈی ایس پیز کے عہدوں والے افسران کی کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) یونٹ میں تعیناتی کر دی گئی۔

50 ایس ایس پی، ایس پی اور ڈی ایس پیز کی سی سی ڈی میں پوسٹنگ کر دی گئی، ڈی پی او وہاڑی منصور امان سی سی ڈی گوجرانوالہ، کیپٹن (ر) دوست محمد ایس ایس پی فیصل آباد اور کامران عامر ایس ایس پی سی سی ڈی ریجن ملتان تعینات ہو گئے۔

ساجد حسین کھوکھو کو ایس ایس پی سی سی ڈی ساہیوال، اختر علی کو ایس پی سی سی ڈی سرگودھا اور بینش فاطمہ کو ایس پی سی سی ڈی راولپنڈی ریجن تعینات کر دیا گیا۔

ایس پی ڈولفن شمیر خالد ایس پی سی سی ڈی لاہور، ایس پی سول لائنز لاہور عبدالحنان ایس پی سی سی ڈی 2 لاہور اور آفتاب پھلروان ایس پی سی سی ڈی تھری لاہور تعینات ہو گئے۔

محمد عمر فاروق کو ایس پی گوجرانوالہ، طارق ملک کو ایس پی سی سی ڈی فیصل آباد، ہمایوں افتخار کو ایس پی سی سی ڈی ملتان، شفقت ندیم کو ایس پی سی سی ڈی بہاولپور اور یوسف ہارون کو ایس پی سی سی ڈی ڈی جی خان تعینات کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے