اپ ڈیٹس
  • 251.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.07 قیمت فروخت : 39.14
  • یورو قیمت خرید: 317.85 قیمت فروخت : 318.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.09
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.41 قیمت فروخت : 181.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.95 قیمت فروخت : 1.96
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.91 قیمت فروخت : 75.05
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.02 قیمت فروخت : 77.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.19 قیمت فروخت : 917.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 349000 دس گرام : 299300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319914 دس گرام : 274356
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3402 دس گرام : 2919
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

دوستی سے انکار کیوں کیا؟ امیر زادے نے گریجویشن کی طالبہ اغوا کرلی

15 Apr 2025
15 Apr 2025

(لاہور نیوز) دوستی سے انکار کیوں کیا؟ امیرزادے نے گریجویشن کی طالبہ کو اغوا کر لیا۔

ملزم نے طالبہ کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنایا اور مقبرہ جہانگیر کے احاطہ میں لے گیا، متاثرہ طالبہ کو اسلحے کے زور پر ہراساں کرتا رہا، لڑکی نے گاڑی سے بھاگ کر جان بچائی۔

پولیس کے مطابق شور مچنے پر ملزم مقبرہ جہانگیر کے احاطہ سے فرار ہو گیا، جس کی  شناخت کر لی گئی، شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے ملزم کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

حکام کے مطابق مقبرہ جہانگیر کے احاطہ میں پرائیویٹ گاڑی کا داخلہ ممنوع ہوتا ہے، ملزم کی گاڑی مقبرہ جہانگیر کے احاطہ میں داخل کرنے پر عملے سے تفتیش جاری ہے۔

پولیس کے مطابق واردات میں ملوث ملزم ریکارڈ یافتہ ہے، ملزم کا تعلق سیاسی گھرانے سے ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے