اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.88 قیمت فروخت : 38.95
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.85 قیمت فروخت : 281.35
  • یورو قیمت خرید: 317.62 قیمت فروخت : 318.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.40
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 180.22 قیمت فروخت : 180.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.24 قیمت فروخت : 203.61
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.87 قیمت فروخت : 75.00
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.99 قیمت فروخت : 77.13
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.88 قیمت فروخت : 918.51
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 339200 دس گرام : 290800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 310931 دس گرام : 266565
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3402 دس گرام : 2920
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

حضرت امیر خسروؒ کے عرس میں شرکت کیلئے 188 پاکستانی زائرین کو ویزے مل گئے

11 Apr 2025
11 Apr 2025

(لاہور نیوز) بھارت نے حضرت امیر خسروؒ کے عرس میں شرکت کیلئے 188 پاکستانی زائرین کو ویزے جاری کر دیئے۔

ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق حضرت امیر خسروؒ کے عرس میں شرکت کیلئے پاکستانی زائرین 12 اپریل کو لاہور سے روانہ ہوں گے اور 18 اپریل تک دہلی میں قیام کریں گے۔

وزارت مذہبی امور کے شعبہ زیارت نے زائرین کو آج لاہور پہنچنے کی ہدایت کی ہے، زائرین کو ضروری تربیت اور سفری دستاویزات فراہم کی جائیں گی۔

ترجمان کے مطابق پاکستانی زائرین نے ماضی کے برعکس ویزوں کے بروقت اجراء پر متعلقہ حکام کا شکریہ ادا کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے