اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.87
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.70 قیمت فروخت : 282.20
  • یورو قیمت خرید: 327.95 قیمت فروخت : 328.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.53 قیمت فروخت : 381.20
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.45 قیمت فروخت : 183.77
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.45 قیمت فروخت : 204.81
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.92
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.08 قیمت فروخت : 75.22
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.23 قیمت فروخت : 77.37
  • کویتی دینار قیمت خرید: 922.67 قیمت فروخت : 924.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 360000 دس گرام : 308600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 329998 دس گرام : 282881
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4092 دس گرام : 3512
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ارشد خان المعروف چائے والا کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک

09 Apr 2025
09 Apr 2025

(ویب ڈیسک) ارشد خان المعروف چائے والے کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کر دیا گیا۔

 17 برس کی عمر میں اسلام آباد کے ایک بازار میں چائے بیچتے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے سے شہرت پانے والے ارشد خان کی پاکستانی شہریت پر سوال اٹھ گئے ہیں۔

نادرا اور پاسپورٹ حکام  نے شہریت کے شواہد پیش نہ کرنے پر ارشد خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کر دیئے ہیں۔

شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کئے جانے کے خلاف ارشد خان  نے عمر اعجاز گیلانی ایڈووکیٹ کے ذریعے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ سے رجوع کر لیا ہے۔

درخواست گزار  نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا  ہے کہ ان سے 1978 سے قبل کے رہائشی شواہد مانگے جا رہے ہیں جس پر عدالت نے  متعلقہ حکام کو ریکارڈ سمیت 17 اپریل کو طلب کر لیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے