اپ ڈیٹس
  • 251.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.07 قیمت فروخت : 39.14
  • یورو قیمت خرید: 317.85 قیمت فروخت : 318.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.09
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.41 قیمت فروخت : 181.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.95 قیمت فروخت : 1.96
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.91 قیمت فروخت : 75.05
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.02 قیمت فروخت : 77.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.19 قیمت فروخت : 917.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 349000 دس گرام : 299300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319914 دس گرام : 274356
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3402 دس گرام : 2919
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لیاقت آباد: معمولی تلخ کلامی پر سالا بہنوئی کے ہاتھوں قتل

09 Apr 2025
09 Apr 2025

(ویب ڈیسک) معمولی تلخ کلامی پر بہنوئی کے ہاتھوں سالا قتل ہو گیا۔

تھانہ لیاقت آباد کی حدود میں معمولی تلخ کلامی کے باعث سالا اور بہنوئی کے درمیان جھگڑا ہوا، جس کے نتیجے میں بہنوئی نے چھریوں کے وار سے سالے کو شدید زخمی کر دیا۔

پولیس کے مطابق زخمی 25 سالہ بلال کو فوری طور پر جناح ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گیا۔

 ملزم موقع سے فرار ہو گیا ہے اور پولیس نے مقتول کی لاش قبضے میں لے کر مردہ خانے منتقل کر دی ہے۔

پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے اور مزید کارروائی جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے