اپ ڈیٹس
  • 251.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.07 قیمت فروخت : 39.14
  • یورو قیمت خرید: 317.85 قیمت فروخت : 318.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.09
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.41 قیمت فروخت : 181.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.95 قیمت فروخت : 1.96
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.91 قیمت فروخت : 75.05
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.02 قیمت فروخت : 77.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.19 قیمت فروخت : 917.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 349000 دس گرام : 299300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319914 دس گرام : 274356
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3402 دس گرام : 2919
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بانی اب اکیلے رہ گئے، سارے کارڈ الٹے کھیل کر مزید مشکلات میں ہیں: فیصل واوڈا

08 Apr 2025
08 Apr 2025

(لاہور نیوز) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی اب اکیلے رہ گئے، سارے کارڈ الٹے کھیل کر مزید مشکلات میں ہیں۔

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ میں بیرون ملک ہوں، پی ٹی آئی کی بیرون ملک فنڈنگ بھی رُک گئی کیونکہ سپورٹروں کو پتہ چل گیا ہے کہ سب نے فنڈنگ کے نام پر اپنی دکانیں کھولی ہوئی ہیں۔

فیصل واوڈا نے کہا کہ جیسا میں  نے آپ کو کہا تھا پی ٹی آئی میں شدید دھڑے بندی اور گروپنگ ہے، بانی پی ٹی آئی کے خلاف اپنی ہی جماعت کے سازشی سامنے آ گئے۔

انہوں  نے کہا کہ جیسے بتایا تھا حماد اظہر  نے سمجھوتے کے تحت استعفیٰ دے دیا اور اب جلد منظر عام پر واپسی ہو گی، فیصل واوڈا نے کہا کہ پی ٹی آئی میں سب کو سب مل رہا ہے، مال بھی، آزادی بھی اور سیاست کرنی بھی، نہیں ملا کچھ تو بانی کو نہیں ملا۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ سب ڈرامہ، سازشیں میں قوم کو وقت سے پہلے بتا چُکا تھا، آگے قوم خود فیصلہ کرے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے