اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 398.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.07 قیمت فروخت : 39.14
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.35 قیمت فروخت : 281.85
  • یورو قیمت خرید: 318.84 قیمت فروخت : 319.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.65 قیمت فروخت : 376.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.76 قیمت فروخت : 182.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.58 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.96 قیمت فروخت : 1.96
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.01 قیمت فروخت : 75.14
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.13 قیمت فروخت : 77.27
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 351200 دس گرام : 301100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 321931 دس گرام : 276006
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3442 دس گرام : 2954
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہورایئرپورٹ:مسافر سے کروڑوں روپے کے 95 موبائل فون برآمد

08 Apr 2025
08 Apr 2025

(لاہور نیوز) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک مسافر سے کروڑوں روپے مالیت کے 95 قیمتی موبائل فون برآمد کر لیے۔

گزشتہ رات شارجہ سے آنے والی نجی ایئرلائن کی پرواز 501-9P پر آنے والے مسافر، سیالکوٹ کے رہائشی ممتاز مظفر کے سامان سے یہ قیمتی موبائل فون برآمد کیے گئے۔

ترجمان کسٹمز کے مطابق یہ کارروائی کلیکٹر کسٹمز طیبہ کیانی کی خفیہ اطلاع پر عمل کرتے ہوئے کی گئی۔ برآمد شدہ موبائل فونز سمگلنگ کے ذریعے ملک میں لانے کی کوشش کی جا رہی تھی۔

کسٹمز حکام نے مسافر ممتاز مظفر کو حراست میں لے کر اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے