اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.10 قیمت فروخت : 39.17
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.25 قیمت فروخت : 281.75
  • یورو قیمت خرید: 319.01 قیمت فروخت : 319.57
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.42 قیمت فروخت : 376.09
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 182.42 قیمت فروخت : 182.75
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.92 قیمت فروخت : 204.28
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.97 قیمت فروخت : 1.97
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.00 قیمت فروخت : 75.14
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.10 قیمت فروخت : 77.24
  • کویتی دینار قیمت خرید: 918.07 قیمت فروخت : 919.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 357800 دس گرام : 306800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 327981 دس گرام : 281231
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3482 دس گرام : 2989
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: چوری کی بڑی واردات، گھریلو ملازمہ 55 تولے زیورات و نقدی لے گئی

07 Apr 2025
07 Apr 2025

(لاہور نیوز) ٹاؤن شپ میں گھریلو ملازمہ نے چوری کی بڑی واردات انجام دے ڈالی۔

گھریلو ملازمہ گھر سے 1 کروڑ 76 لاکھ روپے مالیت کے 55 تولے طلائی زیورات اور نقدی چوری کر کے لے گئی۔

ایف آئی آر کے مطابق مدعی مقدمہ نے بتایا کہ اس کی بیوی میکے گئی تھی، واپس آئی تو نوکرانی اور زیورات غائب تھے۔

پولیس نے شہری کی درخواست پر ملازمہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، گھریلو ملازمہ تاحال مفرور ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles