اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سنگین جرائم میں مطلوب دو اشتہاری گرفتار

06 Apr 2025
06 Apr 2025

(لاہور نیوز) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی اور این سی بی انٹرپول نے سنگین جرائم میں مطلوب دو خطرناک اشتہاری ملزموں کو یو اے ای سے گرفتار کر لیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزموں کی شناخت علی زیب اور ولید سجاد کے نام سے ہوئی، گرفتار ملزمان قتل کر کے بیرون ملک فرار ہوگئے تھے، دونوں کے خلاف قتل اور اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمات درج تھے، دونوں ملزمان تھانہ علی پور اور تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن گوجرانوالہ کو مطلوب تھے۔ 

ترجمان ایف آئی اےکا کہنا ہے کہ ایف آئی اے این سی بی انٹرپول  نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے ریڈ نوٹسسز جاری کئے تھے، ملزمان کی حوالگی انٹرپول اسلام آباد کی انٹرپول ابوظہبی کے ساتھ قریبی رابطوں کی وجہ سے ممکن ہوئی ہے، ایف آئی اے امیگریشن اسلام آباد نے ملزموں کو گرفتار کر کے پنجاب پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے