اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.52 قیمت فروخت : 38.58
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 318.68 قیمت فروخت : 319.25
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.68 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 178.15 قیمت فروخت : 178.46
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.94 قیمت فروخت : 202.30
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.85
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.47 قیمت فروخت : 916.10
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 349300 دس گرام : 299500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 320189 دس گرام : 274540
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3457 دس گرام : 2967
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے بچہ زخمی، ملزم گرفتار

05 Apr 2025
05 Apr 2025

(ویب ڈیسک) کاہنہ میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 12 سالہ بچہ زخمی ہو گیا۔

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران  نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کی ہدایت کر دی، پولیس  نے فائرنگ کے واقعے میں ملوث ملزم حسیب کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق زخمی بچہ مزمل اپنے چچا کے ہمراہ کشمیر پتی روڈ پر جا رہا تھا کہ ملزم حسیب نے ہوائی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں بچہ زخمی ہو گیا، زخمی بچے کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اس کا علاج جاری ہے۔

پولیس  نے ملزم حسیب سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا اور مقدمہ درج کرکے ملزم کو انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles