اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران خودکشی کے تین واقعات

05 Apr 2025
05 Apr 2025

(ویب ڈیسک) لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران تین افراد نے خودکشی کر لی ۔

ایدھی ترجمان کے مطابق ہربنس پورہ کے علاقہ شالیمار میں شہری نے اپنی جان لے لی،28 سالہ بشیر احمد نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کی۔شمالی چھاؤنی میں 19 سالہ فہیم ضیاء نے گلے میں پھندا ڈال کر اپنی جان لی۔

غازی آباد میں 30 سالہ ناصرہ بی بی نے گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کیا۔

تینوں لاشیں پولیس کارروائی کے بعدمردہ خانے منتقل کر دی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے