اپ ڈیٹس
  • 228.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.60 قیمت فروخت : 38.67
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.65 قیمت فروخت : 281.15
  • یورو قیمت خرید: 319.46 قیمت فروخت : 320.03
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.10 قیمت فروخت : 373.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.15 قیمت فروخت : 179.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.77 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.82 قیمت فروخت : 74.96
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.94 قیمت فروخت : 77.07
  • کویتی دینار قیمت خرید: 918.12 قیمت فروخت : 919.75
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 359700 دس گرام : 308400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 329723 دس گرام : 282698
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3470 دس گرام : 2978
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: گلیوں میں کھڑی گاڑیوں سے سامان چرانے والا گروہ متحرک

04 Apr 2025
04 Apr 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دار الحکومت کی گلیوں میں کھڑی گاڑیوں سے سامان چرانے والا گروہ متحرک ہو گیا۔

تھانہ گلشن راوی کی حدود میں نامعلوم چور شہری ندیم اقبال کی گاڑی سے سامان لے اڑے، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی، واردات 3 اپریل کی صبح ساڑھے 5 بجے کے قریب رحمان پارک میں ہوئی، سی سی ٹی وی میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چور جو رومال سے اپنا منہ ڈھانپے گلی میں چکر لگا کر اطراف کا جائزہ لیتا ہے۔

موقع ملتے ہی چور شہری ندیم اقبال کی گھر کے باہر کھڑی گاڑی کی جانب بڑھتا ہے اور دروازہ کھول کر ڈیک اور سپیکر سمیت دیگر سامان چوری کرتا نظر آتا ہے اور پھر فرار ہو جاتا ہے، اس حوالے سے گلشن راوی پولیس  کا کہنا ہے کہ شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے تاہم پولیس تاحال ملزمان کا سراغ لگانے میں ناکام رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles