اپ ڈیٹس
  • 234.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.45 قیمت فروخت : 38.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 307.47 قیمت فروخت : 308.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.46 قیمت فروخت : 362.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 168.86 قیمت فروخت : 169.16
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.06 قیمت فروخت : 197.41
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.92
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.85
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.70 قیمت فروخت : 912.32
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 314100 دس گرام : 269300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 287923 دس گرام : 246857
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3150 دس گرام : 2704
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

29 پولیس افسروں کے تقرر و تبادلے کر دیئے گئے

03 Apr 2025
03 Apr 2025

(لاہور نیوز) انسپکٹر جنرل پنجاب نے 29 پولیس افسروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق قاضی علی رضا ایس پی کینٹ آپریشنز لاہور، بلال احمد کو ایس پی آپریشنز سٹی ڈویژن لاہور، اسرار علی کو ایس پی آپریشنز اقبال ٹاؤن لاہور، محمد عمر ایس پی انویسٹی گیشن سول لائنز لاہور، شوکت علی کو ایس پی انویسٹی گیشن بھکر تعینات اور شفقت رشید ڈی ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔

ناصر محمود خالد ڈی ایس پی انویسٹی گیشن ٹاؤن شپ، محمد افضل کو ڈی ایس پی ایم ٹی ورکشاپ لاہور، جمیل احمد ساجد ڈی ایس پی آپریشنز پی ایچ پی ہیڈ کوارٹر لاہور تعینات جبکہ ایس پی اویس شفیق کو ایم سی ایم سی کورس کیلئے سی پی او رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا اور محمد رضا تنویر کو ایس ایس پی آپرپشنز گوجرانوالہ سے سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

منیر بدر کو ایس پی انویسٹی گیشنز میانوالی تعینات جبکہ ایس ایس پی آپریشن گوجرانوالہ محمد رضا تنویر کو سی پی او کلوز کر دیا گیا، اسی طرح محمود ہارون کو ڈی ایس پی دہلی گیٹ ملتان، ضیاء اللہ خان کو ڈی ایس پی شجاع آباد ملتان، شفقت رشید کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ لاہور اور محمد اجمل کو ڈی ایس پی خیرپور ٹامیوالی بہاولپور تعینات کیا گیا ہے۔

رضا عباس نقوی کو ڈی ایس پی رینالہ خورد اوکاڑہ، اے ایس پی سید دانیال حسین ایس ڈی پی او گوجرخان راولپنڈی، محبود الحسن رانا کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن گوجرانوالہ، فرحان تنویر داؤدی کو ڈی ایس پی سٹی جھنگ، اظہر سعید کو ڈی ایس پی موسیٰ خیل میانوالی اور محمد عمران کوڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر گجرات تعینات کر دیا گیا۔

ذیشان اقبال کو ڈی ایس پی پی ایچ پی ننکانہ صاحب، کاشف ریاض خان کوڈی ایس پی صدر جہلم، مجاہد اقبال کوڈی ایس پی پولیٹیکل سپیشل برانچ ڈی جی خان، صولت بتول کوڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر سپیشل برانچ راولپنڈی، شکیل احمد خان کو ڈی ایس پی ٹریننگ فور پولیس کالج سہالہ، محمد رضوان خان کو ڈی ایس پی صدر وہاڑی اور جمیل احمد ساجد کو ڈی ایس پی آپریشن پی ایچ پی لاہور تعینات کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles