اپ ڈیٹس
  • 234.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.45 قیمت فروخت : 38.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 307.47 قیمت فروخت : 308.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.46 قیمت فروخت : 362.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 168.86 قیمت فروخت : 169.16
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.06 قیمت فروخت : 197.41
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.92
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.85
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.70 قیمت فروخت : 912.32
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 314100 دس گرام : 269300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 287923 دس گرام : 246857
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3150 دس گرام : 2704
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

باغبانپورہ: سر کٹی نعش کے اندھے قتل کا معمہ حل، 5 ملزمان گرفتار

03 Apr 2025
03 Apr 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے علاقہ باغبانپورہ کے قبرستان میں نوجوان لڑکی کی سر کٹی نعش کا معمہ حل ہو گیا، پولیس نے قتل میں ملوث پانچ ملزمان کو حراست میں لے لیا۔

تھانہ باغبانپورہ قبرستان سے چند روز قبل نوجوان لڑکی کی گلا کٹی نعش برآمد ہو ئی تھی، باغبانپورہ انویسٹی گیشن پولیس  نے کارروائی کرتے ہوئے قتل میں ملوث 5 ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزموں میں علی رضا، فیضان بٹ، شان، فیاض عرف ببو اور علی عرف بھولا شامل ہیں، ملزموں  نے 17سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کے بعد تیز دھار آلہ سے قتل کیا۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن  کا کہنا تھا کہ تمام ملزم سنگین واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گئے تھے، پولیس نے ملزموں کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles