اپ ڈیٹس
  • 234.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.86 قیمت فروخت : 38.93
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.55 قیمت فروخت : 281.05
  • یورو قیمت خرید: 311.10 قیمت فروخت : 311.66
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.50 قیمت فروخت : 368.15
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.00 قیمت فروخت : 175.32
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.09 قیمت فروخت : 199.45
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.80 قیمت فروخت : 74.93
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.91 قیمت فروخت : 77.05
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.17 قیمت فروخت : 911.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 326200 دس گرام : 279700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 299014 دس گرام : 256390
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3351 دس گرام : 2876
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فواد خان کے بعد ماورا حسین کی بھی بھارتی سنیما میں واپسی

02 Apr 2025
02 Apr 2025

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکار فواد خان کے بعد اداکارہ ماورا حسین بھی بھارتی سنیما میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ماورا حسین نے بھارتی پروجیکٹ کا پوسٹر شیئر کیا ہے۔انہوں نے عید کی خوشیوں کو دوبالا کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ’تو چاند ہے‘، ہماری طرف سے آپ کے لیے ایک خاص تحفہ ہے، اداکارہ نئے گانے میں بطور ماڈل بھارتی سنیما کا ایک بار پھر رخ کر رہی ہیں۔

اس خوبصورت گانے کو بھارتی گلوکار اکھل سچدیوا نے گایا ہے، جسے 4 اپریل کو ریلیز کیا جائے گا۔ماورا حسین نے انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے دبئی کو بطور لوکیشن ٹیگ کیا ہے، جس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اس گانے کو دبئی میں فلمایا گیا ہوگا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles