اپ ڈیٹس
  • 247.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.88 قیمت فروخت : 38.95
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.85 قیمت فروخت : 281.35
  • یورو قیمت خرید: 317.62 قیمت فروخت : 318.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.40
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 180.22 قیمت فروخت : 180.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.24 قیمت فروخت : 203.61
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.87 قیمت فروخت : 75.00
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.99 قیمت فروخت : 77.13
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.88 قیمت فروخت : 918.51
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 339200 دس گرام : 290800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 310931 دس گرام : 266565
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3402 دس گرام : 2920
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات ختم

02 Apr 2025
02 Apr 2025

(لاہور نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی بانی پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات ختم ہوگئی۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں ہوئی جو تقریباً اڑھائی گھنٹے تک جاری رہی۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات کے دوران بیرسٹر محمد علی سیف بھی موجود تھے، بیرسٹر محمد علی سیف علی امین گنڈا پور کے ہمراہ اڈیالہ جیل پہنچے تھے۔

ذرائع نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات میں ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی شریک نہیں تھیں، علی امین گنڈا پور ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوگئے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے