
01 Apr 2025
(لاہور نیوز) کاہنہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار ون ویلرز کو موٹرسائیکلوں سمیت تھانے میں بند کر دیا۔
گرفتار ملزمان کی شناخت دلاور، عاطف، احمد اور نذیر کے نام سے ہوئی، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق ون ویلنگ جان لیوا ہے، اس کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی۔