اپ ڈیٹس
  • 234.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.45 قیمت فروخت : 38.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 307.47 قیمت فروخت : 308.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.46 قیمت فروخت : 362.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 168.86 قیمت فروخت : 169.16
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.06 قیمت فروخت : 197.41
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.92
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.85
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.70 قیمت فروخت : 912.32
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 314100 دس گرام : 269300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 287923 دس گرام : 246857
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3150 دس گرام : 2704
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عیدالفطر کے تیسرے روز بھی صوبائی دارالحکومت کی سکیورٹی ہائی الرٹ

01 Apr 2025
01 Apr 2025

(لاہور نیوز) عیدالفطر کے تیسرے روز بھی صوبائی دارالحکومت لاہور کی سکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔

سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ کا کہنا ہے تفریحی مقامات پر فیملیز کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا، ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ اور ہلڑبازی کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی، قانون شکنی کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، نوجوان ون ویلنگ، بائیکس کی آلٹریشن اور ہلڑ بازی سے اجتناب کریں ورنہ سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

سی سی پی او  نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ پولیس افسران و اہلکار تفریحی مقامات کے اطراف مشکوک سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھیں، ٹریفک پولیس مصروف شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی یقینی بنائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے