اپ ڈیٹس
  • 234.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.45 قیمت فروخت : 38.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 307.47 قیمت فروخت : 308.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.46 قیمت فروخت : 362.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 168.86 قیمت فروخت : 169.16
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.06 قیمت فروخت : 197.41
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.92
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.85
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.70 قیمت فروخت : 912.32
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 314100 دس گرام : 269300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 287923 دس گرام : 246857
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3150 دس گرام : 2704
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

غنا علی کا شوبز انڈسٹری کو خیبر باد کہنے کا معاملہ، اداکارہ کا وضاحتی بیان سامنے آگیا

30 Mar 2025
30 Mar 2025

(ویب ڈیسک)پاکستانی اداکارہ غنا علی نے شوبز انڈسٹری کو اسلام کی خاطر خیرباد کہنے کی خبروں پر وضاحتی بیان شیئر کردیا۔

28 مارچ کو غنا علی کے انسٹاگرام پر انڈسٹری کو الوداع کہنے کی اسٹوری شیئر کی گئی جس میں لکھا تھا کہ وہ خدا کے احکامات اور مذہب کی خاطر شوبز چھوڑ رہی ہیں، مداح انہیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔اداکارہ کی اسٹوری چند ہی منٹوں میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

بعدازاں انہیں ایک اور وضاحتی بیان جاری کرنا پڑا جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ انڈسٹری کو الوداع نہیں کہہ رہیں، غنا نے اسٹوری میں لکھا کہ شوبز چھوڑنے کی اسٹوری ان کے بھائی نے مذاق میں لکھی تھی، اسے سچ نہ سمجھا جائے، وہ شوبز نہیں چھوڑ رہیں۔غنا علی نے لکھا کہ یہ سچ ہے کہ ابھی وہ انڈسٹری نہیں چھوڑ رہیں لیکن مستقبل میں وہ اپنے بچوں اور فیملی کو سنبھالنے اور وقت دینے پر زیادہ توجہ دیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles