اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.67 قیمت فروخت : 38.74
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 302.30 قیمت فروخت : 302.84
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.65 قیمت فروخت : 363.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.98 قیمت فروخت : 176.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.71 قیمت فروخت : 196.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.86 قیمت فروخت : 1.86
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 320600 دس گرام : 274900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 293881 دس گرام : 251990
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3601 دس گرام : 3091
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

ریسرچ رویت ہلال کونسل کا شوال کے چاند کے بارے اہم اعلان

30 Mar 2025
30 Mar 2025

(لاہور نیوز) ریسرچ رویت ہلال کونسل نے شوال کے چاند کے بارے میں اہم اعلان کر دیا ہے۔

ریسرچ رویت ہلال کونسل کے مطابق شوال کا چاند بروز ہفتہ 3 بج کر58 منٹ پر پیدا ہوگیا ہے، آج اتوار کو مغرب کے وقت چاندکی عمر26 گھنٹے سے زیادہ ہوگی۔

کونسل کا کہنا ہے کہ عید الفطر 31مارچ بروز پیر کو ہونے کا قومی امکان ہے، سورج اور چاند کے درمیان غروب کا فرق 69 سے 78 منٹ ہوگا جبکہ کراچی میں غروب شمس و قمر کا فرق 69 منٹ ہو گا، جیوانی 71 منٹ، کوئٹہ اور لاہور 74 منٹ جبکہ گلگت بلتستان میں 78 منٹ کا فرق ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles