اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.67 قیمت فروخت : 38.74
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 302.30 قیمت فروخت : 302.84
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.65 قیمت فروخت : 363.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.98 قیمت فروخت : 176.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.71 قیمت فروخت : 196.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.86 قیمت فروخت : 1.86
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 320600 دس گرام : 274900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 293881 دس گرام : 251990
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3601 دس گرام : 3091
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

دانش تیمور اور عائزہ خان کی بیٹی کی روزہ کشائی، سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل

29 Mar 2025
29 Mar 2025

(لاہور نیوز) پاکستانی شوبز کی معروف جوڑی عائزہ خان اور دانش تیمور کی بیٹی کی روزہ کشائی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر مداحوں نے خوشی کا اظہار کیا۔

اداکارہ دانش تیمور اور عائزہ خان کی بیٹی حورین نے بھی پہلا روزہ رکھ لیا اور اس دن کو یادگار بنانے کے لئے روایتی روزہ کشائی انجام دی گئی، عائزہ خان جو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر مداحوں سے مسلسل رابطے میں رہتی ہیں خوشی کے ان لمحات کو بھی مداحوں کے ساتھ شیئر کیا۔

عائزہ خان نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں روزہ کشائی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ الحمداللہ حورین نے پہلا روزہ رکھا ہے، تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حورین کے ہمراہ ان کے بھائی بھی ہار پہنے ہوئے نہایت خوش نظر آ رہے ہیں۔

عائزہ اور دانش تیمور بچوں کے ساتھ تصاویر میں بھی موجود ہیں جبکہ عائزہ نے سسرال والوں کے ساتھ بھی تصاویر بنوائیں مداحوں نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے جوڑی کو مبارک باد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles