اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.67 قیمت فروخت : 38.74
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 302.30 قیمت فروخت : 302.84
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.65 قیمت فروخت : 363.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.98 قیمت فروخت : 176.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.71 قیمت فروخت : 196.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.86 قیمت فروخت : 1.86
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 320600 دس گرام : 274900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 293881 دس گرام : 251990
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3601 دس گرام : 3091
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

27 رمضان المبارک کی شب: مساجد میں ختم قرآن، خصوصی عبادات، ملک کیلئے دعائیں

28 Mar 2025
28 Mar 2025

(لاہور نیوز) شب قدر رحمتوں، برکتوں اور فضیلتوں والی رات، رمضان المبارک کی 27 ویں شب پر خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا۔

ملک بھر کی مساجد میں ختم قرآن اور ذکر و اذکار کی خصوصی محافل ہوئیں، لاہور کی بادشاہی مسجد میں خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے ملکی سلامتی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعا کرائی۔

جامع مسجد عید گاہ کراچی میں بھی ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئی، فیصل مسجد اسلام آباد میں بھی قرآن خوانی کا روح پرور اجتماع ہوا، پشاور کی مسجد مہابت خان میں خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا، لیلة القدر کی تلاش میں فرزندان اسلام نے شب بیداری کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے