اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.67 قیمت فروخت : 38.74
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 302.30 قیمت فروخت : 302.84
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.65 قیمت فروخت : 363.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.98 قیمت فروخت : 176.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.71 قیمت فروخت : 196.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.86 قیمت فروخت : 1.86
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 320600 دس گرام : 274900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 293881 دس گرام : 251990
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3601 دس گرام : 3091
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت ایک اور مقدمہ درج

25 Mar 2025
25 Mar 2025

(ویب ڈیسک) معروف یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔

مقدمہ پیکا ایکٹ کے تحت تھانہ نشتر کالونی میں درج کیا گیا جس میں جذبات کو مجروح کرنے کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔

مقدمے میں رجب بٹ کے حالیہ پرفیوم لانچ کا بھی ذکر کیا گیا ہے جس پر مختلف حلقوں کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی مکمل تحقیقات جاری ہیں اور قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

واضح رہے کہ رجب بٹ اس سے قبل بھی متنازع بیانات اور مواد کی وجہ سے خبروں میں رہے ہیں اور ان کے خلاف مختلف مقدمات درج کیے جا چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles